Wednesday , October 21 2020
Home / Notifications / Notifcation 21.04.2020

Notifcation 21.04.2020

!محترم والدین

 جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔اور ہر ایک ملک اپنے عوام کو اس وبائی مرض سے بچانے کیلئے مختلف اقدا مات کر رہے ہیں اور ہماری گورنمنٹ کے فیصلے کے مطابق تمام تعلیمی ادار ے31مئی تک بند ہیں اور یکم جون سے کلاسسز شوروع ہونے کا امکان ہے ۔ ماہ اپریل ضائع ہو چکا ہے ماہ مئی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے آپ جلد از جلد بکس خریدیں اورDuesبھی کلیئر کریں اور ساتھ ہوم ٹاسک جو کہ ادارے نے تیارکیا ہے کے مطابق بچوں کو مصروف عمل رکھیں۔تا کہ بچوں کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔

نوٹ:بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچانے کیلئے ادارے سے تعاون کریں۔

!شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *