Wednesday , October 21 2020
Home / About

About

بزم ادب

ہر مہینے بزم ادب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں سٹوڈنٹس کے لیے مختلف سرگرمیاں رکھی جاتی ہیں۔ جس میں تقاریر کا مقابلہ، لطائف، خبریں، مشاعرہ اور دیگر مشاغل شامل کئے جاتے ہیں۔ سٹوڈنٹس کی حوصلہ افزائی کے لئے باقاعدہ انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں۔

کھیل کود اور فزیکل  تعلیم

تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی جسمانی صحت پر بھی توجہ دی جاتی ہے۔ سکول میں سٹودینٹس کے لئے کھیل کود کا نظام موجود ہے جس میں والی بال، ٹیبل ٹینس، ٹینس  اور بیڈمنٹن شامل  ہیں۔ اس کے علاوہ ماہرفزیکل ٹیچر کی موجودگی میں ڈرل اور فزیکل ٹرینگ کا اہتمام موجود ہے۔

 سڈی ٹور۔مطالعاتی دورے

سٹوڈنٹس (لڑکوں) کی تفریح طبع کے لئے ہر سال مختلف تاریخی و تفریحی مقامات کی سیر کرائی جاتی ہے۔ تا کہ سٹوڈنٹس کو ملک کے نہ صرف تاریخی مقامات سے آگاہی حاصل ہو بلکہ ملک کے مختلف علاقوں سے واقفیت ہوجائے۔