مہتاب خورشید میمورئیل سکول اینڈ کالج کوٹھا (صوابی)
کل بمورخہ 2020-12-04سے جماعت ہفتم کےطلباء تمام مضامین کی کتابیں اپنے ساتھ لے آ ئیں کیونکہ ان کا امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔کل سے اُن کی باقاعدہ کلاسز ہوگی۔ لہذا جماعت ہفتم کے طلباء کل سے اپنی حاضری یقینی بنا ئیں۔
سکول ٹائم :۔ حاضری:08:30 چھٹی:01:00