پهونک کر اپنے آشیانے کو وشنی بخش دی زمانے کو فلک پر جب چمکتا ہے ہمارے عزم کا سورج اندھیرے خود بخود تاریکیوں میں ڈوب جاتے ہیں